ایک طرف سونے کی قیمت پاکستان میں تاریخی بلند ترین سطی کو چھو رہی ہے۔ 241400 روپے فی تولہ
تو دوسری طرف سولر پینل کی قیمتیں بھی آسمان سے زمین اور اب زیر زمین جا چکی ہیں۔ جو 550 واٹ کا ایک پینل میں نے پچھلے سال 52500 میں خریدا تھا۔ اب وہی پینل23000 کا ہو چکا ہے۔
امی یا بیگم کے پاس جتنا بھی سونا پڑا ہے۔ وہ فورا بیچ کر سولر پینل خرید لو۔ اور خود کو واپڈا کے ظالمانہ اور قاتل ٹیرف سے بچاؤ۔ سونا پڑا ہوا انڈے نہیں دے رہا۔ پینل بجلی دیں گے اور ماہانہ بل سے جان چھوٹے گی۔
یہاں کمنٹس کی بجائے پہلے سنار مارکیٹ اور پھر سولر مارکیٹ کی راہ پکڑو دوستو کل ہی۔ جی پی فنڈ نکلواو یا کوئی پلاٹ بیچو۔ یا کوئی اضافی چیز بیچ کر پیسے آسکتے ہیں تو وہ بیچ دو اور سولر خریدو۔ کرائے دار بھی کرائے کے مکان میں سولر لگائیں۔ جب جائیں گے تو وہ اتر جائے گا اور ساتھ لے جائیں۔
واپڈا نے ایسا خونی اور شیطانی ٹیرف بنا لیا ہے آپ جو مرضی کر لیں وہ آپ کا خون ان گرمیوں میں چوس لیں گے۔ آپ ان کو بد دعائیں اور گالیاں ہی دے سکیں گے بل جمع کرانا ہی ہوگا۔ چالیس پچاس دن بعد تو ریڈنگ لینے آتے ہیں۔ کہ ہر کوئی پروٹیکٹڈ ٹیرف سے باہر نکل آئے اور ہم اپنے آقاؤں کی عیاشیوں اور بدمعاشوں کی بجلی چوری کے سارے گھاٹے غریب اور سفید پوش عوام سے وصول کر سکیں۔ آج ہی فیصلہ کریں کہ خود کو واپڈا سے آزاد کرنا ہے۔ حق حلال کی کمائی کیوں ان کو ہر ماہ پچاس قسم کے ٹیکسوں کی مد میں دیتے رہیں؟
خطیب احمد
Via Khateeb Ahmad

0 Commentarios
0 Acciones
131 Views