*‏الیکشن قریب ہے ۔*
*اختلاف رکھیں ، دُشمنی نہیں،*
*تنقید کریں ، بدتمیزی نہیں*
*سیاست کریں ، نفرت نہیں*
*ہر کسی کا احترام کرنا اِنسانیت ہے ، کمزوری نہیں*

*الیکشن کوئی زندگی موت کا کھیل نہیں بس ایک پسند نا پسند کا اظہار ہے رشتہ داریاں اور دوستیاں برقرار رکھیں، توہین کسی کی نہ کریں.*
*‏الیکشن قریب ہے ۔* *اختلاف رکھیں ، دُشمنی نہیں،* *تنقید کریں ، بدتمیزی نہیں* *سیاست کریں ، نفرت نہیں* *ہر کسی کا احترام کرنا اِنسانیت ہے ، کمزوری نہیں* *الیکشن کوئی زندگی موت کا کھیل نہیں بس ایک پسند نا پسند کا اظہار ہے رشتہ داریاں اور دوستیاں برقرار رکھیں، توہین کسی کی نہ کریں.*
0 Yorumlar 0 hisse senetleri 154 Views