ڈئیر فیس بک فیملی أپ سب کو ھماری فیملی کی طرف سے بروز جمعہ تا اتوار مورخہ 26 جنوری تا 28جنوری 2024 صبح 11بجے سے رات 12 تک ایکسپو سنٹر لاہور میں شرکت کی خصوصی دعوت ہے۔ فیوچرفیسٹ پاکستان کا سب سے بڑا ٹیک ایونٹ ہے جس میں نہ صرف أپکو پاکستان بلکہ دنیا بھر کے ٹیک لیڈرز کوملنےاور سننے کاموقع ملے گا اور پاکستانی اور عالمی کمپنیوں کے کام کے متعلق انکے نمائندوں سے مل کرجان گیں۔ اس سب کے علاوہ أپ اپنی پسند کے پاکستا نی گلوکاروں کو سننے کا لطف اٹھا سکیں گے۔ اسکے علاوہ أپ فوڈ کورٹ سے اپنی پسند کا کھانا کھا کر مقامی فوڈ بزنس کوپرموٹ کریں۔ ایونٹ روزانہ گیارہ بجے شروع ہو گا۔ ایونٹ ایکسپو سنٹر کے ہال نمبر ون میں ہے۔
چشم براہ اعظم ملک اینڈ فیملی

0 Commenti
0 condivisioni
144 Views