اگر آپ سمجھتے ہيں کہ ۹۵ فيصد چاہنيز کو انگريزی نہيں آتی تو آپ کو چاہينا کے بارے زرا ريسرچ کر کے بات کرنی چاہئے وہ تو بيچارے سو فيصد انگريزی سيکھنے کے پيچھے پڑے ہوے ہيں سب سے بڑا بزنس وہاں انگريزی سکھانا ہے اور يہ ميں صرف پاکستان بيٹھ کے نئیں لکھ رھا تيس سالہ چين کام کرنے اور رہنے کا تجربہ ہے اور انگريزی سيکھنا ايک سکل اور زبان کا علم ہے (نبی صل اللہ عليہ وصلم نے صحابہ رضوان لانگوج سيکھنے کی ٹيم تيار کی تھی زيد بن ثابت گی زندگی کو اور سکل کا مطالع کريں )ہے نہ کہ کوئی غلامی کی علامت ہے زرا اپنی عقل کو بند گلی سے نکالنے کی ضرورت ہے اور تنگ نظری ې جہالت اور تباہی کی طرف لے کے جاتی ہے ! زرا ايگو اور غصہ دور کر کے سوچئے اگر ميری بات بری لگے تو پيشگی معزرت؟
Via Mohammed Shabir

0 Σχόλια
0 Μοιράστηκε
196 Views