بیوہ عورت کے حوالے سے آپ کی ایک پوسٹ ابھی دیکھی۔ میں تقریباً بارہ تیرہ سال سے دوسری شادی کی کوشش میں لگا ہوا ہوں اور میری پہلی بیوی کی مکمل رضا مندی شامل ہے۔ کئی جگہ بات چلائ، مگر دوسری جانب سے خاتون کے تقاضے زیادہ ہوتے ہیں۔ اس وجہ سے میں سوچنے پر مجبور ہوں کہ اس وقت تنہا خواتین کی تعداد زیادہ ہونے میں قصور وار مردوں سے زیادہ خواتین ہیں۔

0 تبصرے
0 شیئرز
123 ویوز