Surah An-Najm, Verse 39:
وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَىٰ

اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے
Surah An-Najm, Verse 40:
وَأَنَّ سَعْيَهُ سَوْفَ يُرَىٰ

اور یہ کہ اس کی کوشش دیکھی جائے گی

Surah An-Najm, Verse 41:
ثُمَّ يُجْزَاهُ الْجَزَاءَ الْأَوْفَىٰ

پھر اس کو اس کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا
(Urdu - Jalandhry)
Surah An-Najm, Verse 39: وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَىٰ اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے Surah An-Najm, Verse 40: وَأَنَّ سَعْيَهُ سَوْفَ يُرَىٰ اور یہ کہ اس کی کوشش دیکھی جائے گی Surah An-Najm, Verse 41: ثُمَّ يُجْزَاهُ الْجَزَاءَ الْأَوْفَىٰ پھر اس کو اس کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا (Urdu - Jalandhry)
0 Comments 0 Shares 118 Views