Amazing change is coming !

سر الحمدللہ منصورہ میں الخدمت آئی ٹی لیب کا کام مکمل ہونے کو ہے۔

ساتھ ساتھ منصورہ میڈیا کا آفس اور اسٹوڈیو کا سراج الحق صاحب نے گذشتہ اتوار کو افتتاح کیا ہے۔

فائبر لائن بھی مل گئی ہے الحمدللہ یہ سب سے بڑا مسئلہ تھا نیٹ کا وہ بھی حل ہوگیا ہے ۔
آئی ٹی کی جانب بہترین پیش رفت ہے
Amazing change is coming ! سر الحمدللہ منصورہ میں الخدمت آئی ٹی لیب کا کام مکمل ہونے کو ہے۔ ساتھ ساتھ منصورہ میڈیا کا آفس اور اسٹوڈیو کا سراج الحق صاحب نے گذشتہ اتوار کو افتتاح کیا ہے۔ فائبر لائن بھی مل گئی ہے الحمدللہ یہ سب سے بڑا مسئلہ تھا نیٹ کا وہ بھی حل ہوگیا ہے ۔ آئی ٹی کی جانب بہترین پیش رفت ہے
0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 253 Views