سید نا عبد اللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا چار باتیں جس میں ہوں گی وہ خالص منافق ہے اور جس میں ان چاروں میں سے ایک بات ہوگی تو ( بھی ) اُس میں ایک بات نفاق کی (ضرور) ہے تا وقتیکہ اسکو چھوڑ نہ دے۔ (وہ چار باتیں یہ ہیں )
1 : جب امین بنایا جائے تو خیانت کرے
2 : اور جب بات کرے تو جھوٹ بولے
3: اور جب وعدہ کرے تو وعدہ خلافی کرے
4: اور جب لڑے تو بے ہودہ گوئی کرے

0 Комментарии
0 Поделились
99 Просмотры