میرے اللہ ! میرے ایمان کی حفاظت فرما مجھے اپنی ذات پر ہمیشہ تو کل کی توفیق دے، یا اللہ مجھے خود سے جوڑ دے، مجھے تجھ سے باتیں کرنے کی توفیق دے، یا اللہ ! مجھے اپنی ذات میں محو کر دے ، مجھے اپنی ذات میں سکون دے ، میرے تیری ذات پر اعتقاد کو پختہ کر دے ، تیرے ہر حکم پر عمل کی توفیق دے، یا اللہ اخو خو بصورت ہے خوبصورتی کو پسند کرتا ہے میرے و باطن کو خوبصورت کردے ، اللہ میرے اور اپنے درمیان کی دوری کو دور کر دے ، اللہ ! ہمیشہ مجھ پر اپنی نظر کرم رکھنا ، ہر قسم کے شرک سے، بجانا، خالص اپنا بندہ بنا م لے ، راضی ہو جاؤ، میری جان نکلے تو تو مجھ سے راضی ہو آمین یا رب العالمین

0 Commentarios 0 Acciones 149 Views