صبح کا سلام سر
السلام علیکم
سر آپ کا فاصلاتی تربیت کا طریقہ اور سمجھانے کا انداز بہت پسند آیا وہ لوگ بہت خوشنصیب ہوتے ہین جن کو آپ جیسے لیجنڈری شخصیت سے نزدیکی کا موقعہ ملتا ہے مین بہی ان خوشنصیب شخصون مین سے ایک ہون آپ نے پر اثر انداز سے اپنی بچپنا کے بارے بتایا اور نیٹ ورکنگ کے لئے جو خدمات انجام دی ہین جس سے اب لاکہوں لوگ فائدہ اٹہا رہے ہین یہ ایک کارنامہ ہے اس پر آپ کو سلام پیش کرتے ہین
آپ نے سماجی شخصیت محترمہ فاطمہ ثریا بجیا کا بہی ذکر کیا تہا ان کی خدمات مین ایک خذمت، جانوروں کے حقوق کے لئے بہی کام کرتی تہین ہمارا تعلق سندہ کے ریموٹ ایریا تہرپارکر سے ہے یہ علائقہ بارانی ہے یہاں پر جب بارش ہوتی تو برانی فصل لگاتے ہین اگر بارش نہین ہوئی تو قحط سالی ہوتی ہے تو ادہر کے لوگ زیادہ تر مویشی پالتے ہین پہر مویشی بیچ کر اپنا خرچہ چلاتے ہین ان مویشی کو بیچنے کے لئے وہ اپنے مویشی کراچی لے کر جاتے ہیں پہر بیوپاری خرچہ کم کرنے کے لئے جو ٹرک کرایہ پر لیتے تہے اس مین گنجائش سے زیادہ جانور ڈالتے تہے یا ٹرک کے چہت پر چارپائی کی طرح منجی باندہ کر اس مین بہی جانوروں کو لٹکاتے تہے تو کبہی ان کا سامنا محترمہ فاطمہ ثریا بجیا سے ہوتا تہا وہ اس طرح جانور لے جانے پر ان بیوپاریوں کو سزائیں دیتی تہین اس وجہ سے یہاں کے ان پڑہ لوگ محترمہ کو بی رحمی کے نام سے پکارتے تہے اور ڈرتے تہے کہ کہیں پکڑے نہ جائین اور سزا نہ ملے
سر ہم آپ پر فخر کرتے ہین کہ آپ کی سماجی خدمات کے وجہ سے سب لوگ آپ کو سلام پیش کرتے ہین
نیک تمنائوں کے ساتھ
آپ کا اسٹوڈنٹ

Allahbux Hingorjo
صبح کا سلام سر السلام علیکم سر آپ کا فاصلاتی تربیت کا طریقہ اور سمجھانے کا انداز بہت پسند آیا وہ لوگ بہت خوشنصیب ہوتے ہین جن کو آپ جیسے لیجنڈری شخصیت سے نزدیکی کا موقعہ ملتا ہے مین بہی ان خوشنصیب شخصون مین سے ایک ہون آپ نے پر اثر انداز سے اپنی بچپنا کے بارے بتایا اور نیٹ ورکنگ کے لئے جو خدمات انجام دی ہین جس سے اب لاکہوں لوگ فائدہ اٹہا رہے ہین یہ ایک کارنامہ ہے اس پر آپ کو سلام پیش کرتے ہین آپ نے سماجی شخصیت محترمہ فاطمہ ثریا بجیا کا بہی ذکر کیا تہا ان کی خدمات مین ایک خذمت، جانوروں کے حقوق کے لئے بہی کام کرتی تہین ہمارا تعلق سندہ کے ریموٹ ایریا تہرپارکر سے ہے یہ علائقہ بارانی ہے یہاں پر جب بارش ہوتی تو برانی فصل لگاتے ہین اگر بارش نہین ہوئی تو قحط سالی ہوتی ہے تو ادہر کے لوگ زیادہ تر مویشی پالتے ہین پہر مویشی بیچ کر اپنا خرچہ چلاتے ہین ان مویشی کو بیچنے کے لئے وہ اپنے مویشی کراچی لے کر جاتے ہیں پہر بیوپاری خرچہ کم کرنے کے لئے جو ٹرک کرایہ پر لیتے تہے اس مین گنجائش سے زیادہ جانور ڈالتے تہے یا ٹرک کے چہت پر چارپائی کی طرح منجی باندہ کر اس مین بہی جانوروں کو لٹکاتے تہے تو کبہی ان کا سامنا محترمہ فاطمہ ثریا بجیا سے ہوتا تہا وہ اس طرح جانور لے جانے پر ان بیوپاریوں کو سزائیں دیتی تہین اس وجہ سے یہاں کے ان پڑہ لوگ محترمہ کو بی رحمی کے نام سے پکارتے تہے اور ڈرتے تہے کہ کہیں پکڑے نہ جائین اور سزا نہ ملے سر ہم آپ پر فخر کرتے ہین کہ آپ کی سماجی خدمات کے وجہ سے سب لوگ آپ کو سلام پیش کرتے ہین نیک تمنائوں کے ساتھ آپ کا اسٹوڈنٹ Allahbux Hingorjo
0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 241 Views