اسلام وعلیکم ریحان بھائی

آپ کو اپنے بچپن کے دوستوں کی سٹوری سنانا چاہتا ہوں ہم سب کلاس فیلوز پچھلے 39 سال سے اکھٹے ہیں اور ہم سب ایک واٹساپ گروپ چلا رہے ہیں اور یہ واٹساپ گروپ 2016 سے بنایا ہوا ہے جسمیں روزانہ کی بنیاد پر حاضری لگتی ہے اور جو حاضری نہیں لگواتا اسکو 100روپے ایک غیر حاضری کا جرمانہ ہوتا ہے اسمیں باقاعدہ طور پے ہر سال کے شروع میں مطلب یکم جنوری کو نیا ایڈمن چنا جاتا ہے باقاعدہ الیکشن ہوتا ہے اور ایک فنانس منسٹر بھی منتخب کیا جاتا ہے اور ہر مہینے 500 روپے گروپ فنڈ ہر میمبر سے لیا جاتا ہے اور ایک سال میں ہم نے 4 دعوتیں لازمی کرنی ہوتی ہیں اور ان دعوتوں کا بل ہم اپنے گروپ فنڈ سے دیتے ہیں اس میں Usman Chughtai
چغتائی صاحب بھی شامل ہیں اور بھی بہت کچھ ہے ہمارے گروپ کے رولز
اسلام وعلیکم ریحان بھائی آپ کو اپنے بچپن کے دوستوں کی سٹوری سنانا چاہتا ہوں ہم سب کلاس فیلوز پچھلے 39 سال سے اکھٹے ہیں اور ہم سب ایک واٹساپ گروپ چلا رہے ہیں اور یہ واٹساپ گروپ 2016 سے بنایا ہوا ہے جسمیں روزانہ کی بنیاد پر حاضری لگتی ہے اور جو حاضری نہیں لگواتا اسکو 100روپے ایک غیر حاضری کا جرمانہ ہوتا ہے اسمیں باقاعدہ طور پے ہر سال کے شروع میں مطلب یکم جنوری کو نیا ایڈمن چنا جاتا ہے باقاعدہ الیکشن ہوتا ہے اور ایک فنانس منسٹر بھی منتخب کیا جاتا ہے اور ہر مہینے 500 روپے گروپ فنڈ ہر میمبر سے لیا جاتا ہے اور ایک سال میں ہم نے 4 دعوتیں لازمی کرنی ہوتی ہیں اور ان دعوتوں کا بل ہم اپنے گروپ فنڈ سے دیتے ہیں اس میں Usman Chughtai چغتائی صاحب بھی شامل ہیں اور بھی بہت کچھ ہے ہمارے گروپ کے رولز
0 Commentarii 0 Distribuiri 231 Views