میرا پیٹرول !

سر السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ سر میں ایک انتہائی غریب ۔مدرسے کا طالب علم ہوں یہاں تک کہ گھر بھی آپنا نہیں ہے درخت کے نیچے رہتے ہیں ۔ میں آ ٹیit اور کمپیوٹر نہیں جانتا لیکن پہلی بار آ پکو سناکسی اور کے موبائل پر اب پانچ ھزار کا اپنا موبائل لیاہے اب روزانہ آ پکو باقاعدگی سے سنتا ہوں خواہ مخواہ کا غریب نہیں رہنا چاہتا میں نے کچھ انگریزی اور موبائل چلا ناسیکھ لیا ہے سر اکمل انگریزی والا سے انگریزی سیکھ رہا ہوں اور سائنس کی دنیا اسکول سے 210جی بی ویڈیوز کورسز بھی خرید لیا ہے آ خری ضروری گزارش سر پلیز مجھے اپنا شاگرد بنا ئیں میں 210 ممالک میں دو دو دوست بنانا چاہتا ہوں
میرا پیٹرول ! سر السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ سر میں ایک انتہائی غریب ۔مدرسے کا طالب علم ہوں یہاں تک کہ گھر بھی آپنا نہیں ہے درخت کے نیچے رہتے ہیں ۔ میں آ ٹیit اور کمپیوٹر نہیں جانتا لیکن پہلی بار آ پکو سناکسی اور کے موبائل پر اب پانچ ھزار کا اپنا موبائل لیاہے اب روزانہ آ پکو باقاعدگی سے سنتا ہوں خواہ مخواہ کا غریب نہیں رہنا چاہتا میں نے کچھ انگریزی اور موبائل چلا ناسیکھ لیا ہے سر اکمل انگریزی والا سے انگریزی سیکھ رہا ہوں اور سائنس کی دنیا اسکول سے 210جی بی ویڈیوز کورسز بھی خرید لیا ہے آ خری ضروری گزارش سر پلیز مجھے اپنا شاگرد بنا ئیں میں 210 ممالک میں دو دو دوست بنانا چاہتا ہوں
0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 214 Views