لوگ ایک انجانے خوف کی وجہ سے کوئی اہم فیصلہ نہیں کر پاتے
نقصان کا خوف
ہارنے کا خوف
کچھ کھو جانے کا خوف
شرمندگی کا خوف
یا پھر امید ٹوٹنے کا خوف
ایک بات کہوں ؟
یے خوف بھی تب تک ہے جب تک آپ وہ کام کر نہیں لیتے
اس کے بعد تو بس تجربہ ہے، اچھا یا برا
اچھا ہے تو وہ کام آپکے لئے بہترین ہے
اور اگر برا، تو یے بھی تو ایک سبق ہی ہے نا، جس میں مزید محنت کر کے آپ کامیاب ہو سکتے ہیں
صاحب، اچھا یا برا چھوڑیں، کم ازُ کم آپکو یے پچھتاوا تو نہیں ہو گا مستقبل میں کے کاش وہ کام کر ہی لیتا
حقیقت میں ڈر سے لڑنا ہی جیت ہے، کامیابی ہے
فیصلہ کر لو، اوپر والے پے بھروسا رکھو اور ہمت باند لو
لوگ ایک انجانے خوف کی وجہ سے کوئی اہم فیصلہ نہیں کر پاتے نقصان کا خوف ہارنے کا خوف کچھ کھو جانے کا خوف شرمندگی کا خوف یا پھر امید ٹوٹنے کا خوف ایک بات کہوں ؟ یے خوف بھی تب تک ہے جب تک آپ وہ کام کر نہیں لیتے اس کے بعد تو بس تجربہ ہے، اچھا یا برا اچھا ہے تو وہ کام آپکے لئے بہترین ہے اور اگر برا، تو یے بھی تو ایک سبق ہی ہے نا، جس میں مزید محنت کر کے آپ کامیاب ہو سکتے ہیں صاحب، اچھا یا برا چھوڑیں، کم ازُ کم آپکو یے پچھتاوا تو نہیں ہو گا مستقبل میں کے کاش وہ کام کر ہی لیتا حقیقت میں ڈر سے لڑنا ہی جیت ہے، کامیابی ہے فیصلہ کر لو، اوپر والے پے بھروسا رکھو اور ہمت باند لو
0 Kommentare 0 Anteile 204 Ansichten