مجھے آواز آتی ہے
کہیں اونچے پہاڑوں سے
کہیں چشموں کی جھر جھر سے
کہیں بہتے نظاروں سے
کہیں سر سر ہواؤں سے
کہیں جلتے چناروں سے
کسی پربت کی چوڻی پر ڻکے جھلمل ستاروں سے
کہیں مہکے گلابوں میں چھپی رنگین بہاروں سے
مجھے آواز آتی ہے کہیں دلکش پہاڑوں سے
صدائیں سب میرے دل کے کسی کونے میں بستی ہیں
میرے ہی ساتھ چلتی ہیں
میرے ہی ساتھ ہنستی ہیں

Via Attia Rashid
مجھے آواز آتی ہے کہیں اونچے پہاڑوں سے کہیں چشموں کی جھر جھر سے کہیں بہتے نظاروں سے کہیں سر سر ہواؤں سے کہیں جلتے چناروں سے کسی پربت کی چوڻی پر ڻکے جھلمل ستاروں سے کہیں مہکے گلابوں میں چھپی رنگین بہاروں سے مجھے آواز آتی ہے کہیں دلکش پہاڑوں سے صدائیں سب میرے دل کے کسی کونے میں بستی ہیں میرے ہی ساتھ چلتی ہیں میرے ہی ساتھ ہنستی ہیں Via Attia Rashid
0 Comments 0 Shares 393 Views