اپنے آپ کو بڑا دکھانے کے لئے دوسرے کو چھوٹا دکھانا ضروری نہیں ہوتا۔ اپنے کام پر توجہ رکھیں۔ سارے پھول ایک موسم میں اور بیک وقت نہیں کھلتے۔ قدرت نے ایسا نظام رکھا ہے کہ کسی دن کوئی پھول کھلتا ہے اور کسی دن کوئی دوسرا تا کہ ہر روز کوئی نہ کوئی پھول کھل کر دنیا کو خوش رنگ اور مہکتا رکھے۔
Via Muhammad Ilyas

0 Commentarios
0 Acciones
181 Views