سب سے بڑی پرابلم نوکری کے حصول میں ہمارے لوگوں کو خود پر اعتماد نہ ہونا اور خود کو کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لئے تیار نہ ہونا ہے - مجھے آج تک یعنی پہلی نوکری سے لے کر آج تک تمام کاروبار یا نوکریوں میں جو ایک ابتدائ سے لے کر اعلیٰ ترین عہدہ بھی اس میں کبھی تعلیمی اسناد کے دکھائے بغیر ملی ہیں - اور جو بھی کیا وہ اگر اس کو نہی جانتا تھا تو سیکھا اور جب بھی ناکامی ہوئ تو اور محنت کر کے اس مقام کو جیتا - تعلیم کو صرف کتابوں تک محدود نہی رکھا اور سیکھنے کو کسی ایک مہارت تک محدود نہی سمجھا - آج اپنی اس عمر میں جب لوگ ریٹائر ہونے کا سوچتے ہیں - چار ماسٹرز ڈگریز کے باوجود ایک نئی ڈگری گزشتہ برس کی اور اب بھی پی ایچ ڈی کا پروگرام ہے - مختصر سیکھو سیکھتے رہو اور خود پر اعتماد رکھو - دنیا کی کوئ نوکری یا کاروبار یا کامیابی ایسی نہی جو آپ نہ حاصل کرسکتے ہوں مگر خواب نہی حقیقت میں رہو اور کامیاب بنو -
Via Shahid Khan

0 Commentarii
0 Distribuiri
117 Views