ایک بار شوہر نے اپنی بیوی سے 250 روپے قرض لیا۔
چند روز بعد شوہر نے دوبارہ 250 لیا۔۔۔
کچھ دن بعد، بیوی نے پیسے واپسی کا مطالبہ کیا
شوہرنے کہا کہ مجھے کتنے واپس کرنے ہیں ؟
بیوی نے حساب لگا کر کہا کہ 4100
شوہر: وہ کیسے۔۔۔۔۔؟

بیوی کا اکاؤنٹ

2 5 0
+ 2 5 0
-----------------
* 4 10 0 *

شوہر اس کے بعد سے سوچ میں۔۔۔۔۔کہ یہ
کس اسکول سے پڑھ کر آئی ہے؟
لیکن شوہر بھی ایسا ویسا نہیں تھا اس نے 400
واپس کر دیئے، اور بولا کہ اب کتنے بچ گئے ؟
پھر
بیوی نے اپنی ریاضی دوبارہ استعمال کی۔

4 1 0 0
- 4 0 0
----------------
* 0100 *

شوہر نے 100۔
دے دیئے اور بولا اپنا حساب مکمل
دونوں خوش سے زندگی گزار رہے ہیں...

لیکن ریاضی کا قتل ہوا۔
شوہر ریاضی سے لڑا۔
بیوی سے نہیں۔۔۔

بیماری سے لڑیں، بیمار سے نہیں۔۔۔۔

Via Dr Irfan Hyder

Let’s educate everyone for free Rehan School and Khan Academy
ایک بار شوہر نے اپنی بیوی سے 250 روپے قرض لیا۔ چند روز بعد شوہر نے دوبارہ 250 لیا۔۔۔ کچھ دن بعد، بیوی نے پیسے واپسی کا مطالبہ کیا شوہرنے کہا کہ مجھے کتنے واپس کرنے ہیں ؟ بیوی نے حساب لگا کر کہا کہ 4100 شوہر: وہ کیسے۔۔۔۔۔؟ بیوی کا اکاؤنٹ 👇👇👇👇 2 5 0 + 2 5 0 ----------------- * 4 10 0 * شوہر اس کے بعد سے سوچ میں۔۔۔۔۔کہ یہ کس اسکول سے پڑھ کر آئی ہے؟ لیکن شوہر بھی ایسا ویسا نہیں تھا اس نے 400 واپس کر دیئے، اور بولا کہ اب کتنے بچ گئے ؟ پھر بیوی نے اپنی ریاضی دوبارہ استعمال کی۔ 4 1 0 0 - 4 0 0 ---------------- * 0100 * شوہر نے 100۔ دے دیئے اور بولا اپنا حساب مکمل دونوں خوش سے زندگی گزار رہے ہیں... لیکن ریاضی کا قتل ہوا۔ شوہر ریاضی سے لڑا۔ بیوی سے نہیں۔۔۔ بیماری سے لڑیں، بیمار سے نہیں۔۔۔۔ Via Dr Irfan Hyder Let’s educate everyone for free Rehan School and Khan Academy
0 تبصرے 0 شیئرز 147 ویوز