السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاته
رحمٰن و رحیم اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکهے اوراپنے خزانۂ غیب سےآپکووہ سب کچھ عطافرمائےجوآپ کےحق میں بہترہو_
میں ھمیشہ آپکی خوشی اور پرسکون زندگی کے لیۓ دعاگو هوں.اللہ آپکو اچھی صحت, زندگی, ھر موڑ پرکامیابی و کامرانی عطا فرماۓ اور اللہ کے
"نگھبان" فرشتےھروقت و ھرجگہ آپکی حفاظت کریں.الله پاک آپکے وقارکو بلند کرے، خوشیوں سے آپکا دامن بهرا رکهے اور اپنی رحمت کے سائے دراز رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے.دنیا کی محتاجی سے بچائے.اپنے لازوال خزانے سے مالا مال فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
آپ کی خیر آپ سے وابستہ رشتوں کی خیر معاملات زندگی میں خیر
اول خیر آخر خیر ظاہر خیر باطن خیر سب کا بھلا سب کی خیر
سب کی خیر میں اپنی خیر۔
دعاگو و طالب دعا:
نسیمہ غفار عظیمی

0 Comments
0 Shares
145 Views