زندگی تب تک نہیں بدلتی جب تک آپ اسے بدلنے کا پکا ارادہ نہیں کر لیتے اور زندگی اپنی ذمہ داری اٹھانے سے بھی نہیں بدلتی لیکن مستقل ذمہ داری اٹھانے سے آہستہ آہستہ بدل جاتی ہے کامیاب صرف وہی ہوتا ہے جو میدان میں ڈٹ جاتا ہے کامیابیاں صرف اسی کا انتظار کر رہی ہیں جو سر اٹھا کر جینے کے راستے پر مسلسل کچھ نہ کچھ قدم چل رہا ہے

Via Naveed Kayani
زندگی تب تک نہیں بدلتی جب تک آپ اسے بدلنے کا پکا ارادہ نہیں کر لیتے اور زندگی اپنی ذمہ داری اٹھانے سے بھی نہیں بدلتی لیکن مستقل ذمہ داری اٹھانے سے آہستہ آہستہ بدل جاتی ہے کامیاب صرف وہی ہوتا ہے جو میدان میں ڈٹ جاتا ہے کامیابیاں صرف اسی کا انتظار کر رہی ہیں جو سر اٹھا کر جینے کے راستے پر مسلسل کچھ نہ کچھ قدم چل رہا ہے Via Naveed Kayani
0 Commenti 0 condivisioni 131 Views