یہ دور اک انقلابی سوچ میں پروان چڑھا ہے
جدھر سے درس مل جائیں وہاں جانا وہی جانا

بہت وابستہ ہے تم سے امیدیں والدین کے
جو بھڑکائیں نہ تم ان کی سنو نہ راس آنا

ریحان اللہ والا اک نصیحت کر رہا ہے
سنو بچو کمانا تم کمانا تم کمانا تم کمانا

جو مال و زر تجھے مل جائیں مدد کرنا غریبوں کی
غنی بن کر رہا کرنا سخی بننا نہ کرنا پھر بہانا

یہ دولت کچھ نہیں لیکن اسی سے
کسی محتاج کا تم گھر سجانا آزمانا

Via P R Ali Sabeel
Gilgit - Lahore
یہ دور اک انقلابی سوچ میں پروان چڑھا ہے جدھر سے درس مل جائیں وہاں جانا وہی جانا بہت وابستہ ہے تم سے امیدیں والدین کے جو بھڑکائیں نہ تم ان کی سنو نہ راس آنا ریحان اللہ والا اک نصیحت کر رہا ہے سنو بچو کمانا تم کمانا تم کمانا تم کمانا جو مال و زر تجھے مل جائیں مدد کرنا غریبوں کی غنی بن کر رہا کرنا سخی بننا نہ کرنا پھر بہانا یہ دولت کچھ نہیں لیکن اسی سے کسی محتاج کا تم گھر سجانا آزمانا Via P R Ali Sabeel Gilgit - Lahore
0 Commentarii 0 Distribuiri 161 Views