السلام علیکم ریحان صاحب

میرا نام برکت اللہ ہے. پچھلے چار ماہ سے فری لینس شروع کی ہے. 10K ڈالرز کراس کئے ہیں.

میں عموماً ایسے ان لائن کاموں میں تھوڑا شارپ سا ہوں. میں بہت سارے دوستوں کو اس طرف لگا کر کام شروع کرا چکا ان کچھ ماہ میں. مسئلہ یہ ہے کہ سب کو پروفائل یا گیگز بنا بنا کر دینے میں جتنا وقت ضائع ہوتا، اتنے میں میں کافی اچھا کما لوں. دماغی طور پر تھک جاتا ہوں لیکن دوستوں کو انکار بھی نہیں کرپاتا. ایسے میں یوٹیوب کے علاوہ ایسا پلیٹ فارم پلیز بتائیں جہاں اچھے سے لوگوں کو سمجھایا جا سکے. یوٹیوب کی ویڈیوز بنانا مجھے بورنگ لگتا.

گروپ میں لوگوں کو پڑھایا جائے. . جہاں سب اٹینڈ کرسکیں.. کام کرسکیں.. یہ سکل پھیلے بھی.. اور میرا پرسنل وقت بھی بچے...
آپ پلیز سجیشن دیں ایسے کسی پلیٹ فارم کا..
مہربانی ہوگی.
السلام علیکم ریحان صاحب میرا نام برکت اللہ ہے. پچھلے چار ماہ سے فری لینس شروع کی ہے. 10K ڈالرز کراس کئے ہیں. میں عموماً ایسے ان لائن کاموں میں تھوڑا شارپ سا ہوں. میں بہت سارے دوستوں کو اس طرف لگا کر کام شروع کرا چکا ان کچھ ماہ میں. مسئلہ یہ ہے کہ سب کو پروفائل یا گیگز بنا بنا کر دینے میں جتنا وقت ضائع ہوتا، اتنے میں میں کافی اچھا کما لوں. دماغی طور پر تھک جاتا ہوں لیکن دوستوں کو انکار بھی نہیں کرپاتا. ایسے میں یوٹیوب کے علاوہ ایسا پلیٹ فارم پلیز بتائیں جہاں اچھے سے لوگوں کو سمجھایا جا سکے. یوٹیوب کی ویڈیوز بنانا مجھے بورنگ لگتا. گروپ میں لوگوں کو پڑھایا جائے. . جہاں سب اٹینڈ کرسکیں.. کام کرسکیں.. یہ سکل پھیلے بھی.. اور میرا پرسنل وقت بھی بچے... آپ پلیز سجیشن دیں ایسے کسی پلیٹ فارم کا.. مہربانی ہوگی.
0 Комментарии 0 Поделились 141 Просмотры