What shall he do ?
اسلام وعلیکم سر میرا نام ہے میری پیدائش کراچی کی ہے میری عمر 35 سال ہے میری تعلیم: 1996 میں 3 جماعت سکول پڑھا اور حافظ قرآن ہوں ۔
میں ایک سال سے آپ کے ویڈیوز دیکھ رہا ہوں سر میرا بیٹا میٹرک میں پڑ رہا ہے اور لاک ڈاؤن میں کچھ کمپیوٹر کورس ایم ایس آفس اور سی آئی ٹی کرچکاہے میرے بیٹے کی عمر 16 سال ہے میری تعلیم نہ ہو نے کی وجہ ہمارے گھرانے میں سکول کی تعلیم کو معیوب سمجھا جاتا تھا لیکن اب نہیں سمجھا جاتا میں اپنے بیٹے کے حوالے سے آپ سے مشورہ کرنا چاہتا ہوں میری رھائش ٹاؤن کی ہے اور میں کس طرح اپنے بیٹے کو آپ کے انکیوبیٹر میں تعلیم دلاسکتا ہو میری رہنمائی فرمائیں میں آپ سے بہت متاثر ہوں آپ کے قیمتی وقت کا مجھے احساس ہے میسج کی طوالت پر پیشگی پر معذرت خواہ ہوں

میں ایک سال سے آپ کے ویڈیوز دیکھ رہا ہوں سر میرا بیٹا میٹرک میں پڑ رہا ہے اور لاک ڈاؤن میں کچھ کمپیوٹر کورس ایم ایس آفس اور سی آئی ٹی کرچکاہے میرے بیٹے کی عمر 16 سال ہے میری تعلیم نہ ہو نے کی وجہ ہمارے گھرانے میں سکول کی تعلیم کو معیوب سمجھا جاتا تھا لیکن اب نہیں سمجھا جاتا میں اپنے بیٹے کے حوالے سے آپ سے مشورہ کرنا چاہتا ہوں میری رھائش ٹاؤن کی ہے اور میں کس طرح اپنے بیٹے کو آپ کے انکیوبیٹر میں تعلیم دلاسکتا ہو میری رہنمائی فرمائیں میں آپ سے بہت متاثر ہوں آپ کے قیمتی وقت کا مجھے احساس ہے میسج کی طوالت پر پیشگی پر معذرت خواہ ہوں 💞
0 Commenti
0 condivisioni
203 Views