کچھ دن پہلے پوسٹ لگائی تھی کہ تجربہ کار پرچیزر کی ضرورت ہے،
کمنٹس کچھ یوں تھے
ہاں جی فریش بندوں کو کون رکھتا ہے؟
سبھی لوگ تجربہ کاروں کو رکھیں گے تو نئے بندے کیسے انٹر ہوں گے فیلڈ میں؟
ایم اے پاس ویلھے پھر رہے ہیں ان کو رکھ لیں
آپ بھی دوسروں کی طرح ہیں صرف تجربہ کار لوگ رکھتے ہیں
ہم بےروزگاروں پر بھی ترس کھاؤ
آج پوسٹ لگائی ہے کہ فریش بندہ یعنی نا تجربہ کار چاہئیے،
کمنٹس کچھ یوں ہیں
تین چار ہزار والا بندہ ڈھونڈ رہا ہے
فریش بندے کو جب دل کرے گا نکال دے گا
مفتے کا سوچ رہا ہے
کون لوگ ہو یار آپ
کیا چاہتے ہو آپ
Via Shahid Hussain Joia

0 Yorumlar
0 hisse senetleri
165 Views