دنیا کو بدلنے کی خواہش دو قسم کے لوگ رکھتے ہیں۔ ایک جو دنیا کی ستم ظریفیوں سے ناخوش ہو کے دنیا کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔
دوسرے جنہیں دنیا نے بے حد نوازا اور اب وہ دوسروں کی دنیا سنوار کے خوشی کشید کرنا چاہتے ہیں۔
لیکن ایک بات حتمی ہے کہ دنیا کو بدلنے کے سفر میں باتیں کم ہی کام آئی ہیں۔ اس لئے کہ دنیا آپ کے منہ سے نکلی باتوں سے نہیں، آپ کے ہاتھوں اور قدموں کے ایکشن سے بدلتی ہے۔
دنیا کو بدلنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ کا طریق دوسروں کے لئے مثال بن جائے۔

Via Qaiser Abbas
دنیا کو بدلنے کی خواہش دو قسم کے لوگ رکھتے ہیں۔ ایک جو دنیا کی ستم ظریفیوں سے ناخوش ہو کے دنیا کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔ دوسرے جنہیں دنیا نے بے حد نوازا اور اب وہ دوسروں کی دنیا سنوار کے خوشی کشید کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن ایک بات حتمی ہے کہ دنیا کو بدلنے کے سفر میں باتیں کم ہی کام آئی ہیں۔ اس لئے کہ دنیا آپ کے منہ سے نکلی باتوں سے نہیں، آپ کے ہاتھوں اور قدموں کے ایکشن سے بدلتی ہے۔ دنیا کو بدلنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ کا طریق دوسروں کے لئے مثال بن جائے۔ Via Qaiser Abbas
0 Kommentare 0 Anteile 126 Ansichten