اسلام علیکم
ڈینگی کے بخار کے لیے پپیتے کے پتوں کا جوس نیشنل نمکو پر فی سبیل اللہ دستیاب ہے۔

پتہ کی معلومات :
دکان کا نام "نیشنل نمکو "
مین پنجاب چورنگی انڈر پاس نزد PSO پمپ کلفٹن بلاک 8 کراچی

برائے مہربانی صبح 11 بجے سے رات 9 بجے کے درمیان تشریف لائیں

نوٹ : ڈلیوری کی سہولت موجود نہیں ہے ۔
مشورہ : اگر آپ خود نہیں آسکتے تو آپ خود بائکیا بک کروا کر بھی منگوا سکتے ہیں ۔
پتہ کی معلومات بہتر طریقے سے سمجھنے کہ لیے نیچے میپ لوکیشن بھی دی گئی ہے ۔۔
Assalamualaikum Papaya leaf juice for dengue fever is available fe sabilillah at National Nimco.
Address Information:
Shop Name "National Nimco" Main Punjab Chowrangi Underpass Near PSO Pump Clifton Block 8 Karachi

Please visit between 11 am and 9 pm Note: Delivery facility is not available. Tip: If you cant come by yourself, you can book the bike yourself. For better understanding of the address information, the map location is also given below.
اسلام علیکم ڈینگی کے بخار کے لیے پپیتے کے پتوں کا جوس نیشنل نمکو پر فی سبیل اللہ دستیاب ہے۔ پتہ کی معلومات : دکان کا نام "نیشنل نمکو " مین پنجاب چورنگی انڈر پاس نزد PSO پمپ کلفٹن بلاک 8 کراچی برائے مہربانی صبح 11 بجے سے رات 9 بجے کے درمیان تشریف لائیں نوٹ : ڈلیوری کی سہولت موجود نہیں ہے ۔ مشورہ : اگر آپ خود نہیں آسکتے تو آپ خود بائکیا بک کروا کر بھی منگوا سکتے ہیں ۔ پتہ کی معلومات بہتر طریقے سے سمجھنے کہ لیے نیچے میپ لوکیشن بھی دی گئی ہے ۔۔ Assalamualaikum Papaya leaf juice for dengue fever is available fe sabilillah at National Nimco. Address Information: Shop Name "National Nimco" Main Punjab Chowrangi Underpass Near PSO Pump Clifton Block 8 Karachi Please visit between 11 am and 9 pm Note: Delivery facility is not available. Tip: If you can't come by yourself, you can book the bike yourself. For better understanding of the address information, the map location is also given below.
0 Comments 0 Shares 389 Views