ھے دل میں درد
دوا خود ہی ھو
ھے سینے میں درد
علاج خود ہی ھو
میری چیخ و پکار
سنتا کوئی نہیں
کان خود ہی ھو
غربت ھے بہت
رب رازق اللہ نے فرمایا
اسباب خود ہی ھو
چل آٹھ کھڑا ھو
اپنی اس حالت کے
سزا وار خود ہی ھو
عمران زرداری نواز
فوج ریاست سے
نہ بدلے گی تقدیر تیری
ان حالات کو بدلنا ھے
خود بدل بدلے گا جہاں
علاج خود ہی ھو
اسباب خود ہی ھو

By Abdul Shakoor Rehmani

#TrilliondollarPakistan
#RehanAllahwala
ھے دل میں درد دوا خود ہی ھو ھے سینے میں درد علاج خود ہی ھو میری چیخ و پکار سنتا کوئی نہیں کان خود ہی ھو غربت ھے بہت رب رازق اللہ نے فرمایا اسباب خود ہی ھو چل آٹھ کھڑا ھو اپنی اس حالت کے سزا وار خود ہی ھو عمران زرداری نواز فوج ریاست سے نہ بدلے گی تقدیر تیری ان حالات کو بدلنا ھے خود بدل بدلے گا جہاں علاج خود ہی ھو اسباب خود ہی ھو By Abdul Shakoor Rehmani #TrilliondollarPakistan #RehanAllahwala
0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 555 Views