پاکستان پولیٹیکل فورم
ایک ایسا سیاسی پلیٹ فارم جو تمام سیاسی پارٹیوں کو اکٹھا کرنا چاہتا ہے تاکہ ملکی مسائل ، وسائل ، ٹیلنٹ اور آبادی کا بہترین استعمال کیا جا سکے۔ اگر آپ کوئی سیاسی پارٹی چلا رہے ہیں ، کسی پارٹی کے سرگرم رکن ہیں یا سیاست سے دلچسپی رکھتے ہیں تو اس گروپ کو ضرور جوائن کیجیے۔ اس گروپ کا مقصد پاکستان کو مسائل کی دلدل سے نکال کر ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔ یہ بات طے ہے کہ یہ فرد واحد کی ذمہ داری نہیں بلکہ تمام سیاسی ذہنوں کی مشترکہ کاوش کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔ اگر آپ بھی پاکستان کو خوشحال اور ترقی یافتہ ملک دیکھنا چاہتے ہیں تو اس کاوش کا حصہ بنیئے۔ جب پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر باہمی اتحاد سے مشترکہ طور پر فیصلے کریں گی تو یہ فیصلے پاکستان کے لیے بہترین ثابت ہوں گے۔ اپنی اپنی پارٹیوں کو برقرار رکھتے ہوئے مشترکہ بیانیہ ، مشترکہ لائحہ عمل اور مشترکہ احتجاج حکمران جماعت کی سمت درست رکھنے میں مددگار ثابت ہو گا۔ آئیے مل کر مہنگائی ، بیروزگاری ، کرپشن ، لاقانونیت ، لوٹ گھوسٹ ، جہالت ، بد انتظامی ، بدمعاشی اور وسائل کے ضیاع کو بھر پور طریقے سے روکنے میں ایک دوسرے کے مددگار بن جائیں۔ اتفاق میں برکت ہوتی ہے آئیے اس برکت سے فیضیاب ہونے کی کوشش کریں۔ آپ کے وقت اور تعاون کا شکریہ
راجہ ارشد
فاؤنڈر چیئرمین
عام انسان پارٹی عام انسان کی آواز
Call /WhatsApp : +923218481929
www.aaminsan.com
#AamInsan #AamInsanParty #DigitalPakistan #VoiceOfACommonMan
https://www.facebook.com/groups/1255481101955526/?ref=share_group_link

عام انسان پارٹی 🇵🇰 عام انسان کی آواز
Call /WhatsApp : +923218481929
www.aaminsan.com
#AamInsan #AamInsanParty #DigitalPakistan #VoiceOfACommonMan
https://www.facebook.com/groups/1255481101955526/?ref=share_group_link
0 Comments
0 Shares
833 Views