*اطلاع برائے سوشل میڈیا میٹنگ*

*السلام و علیکم*

ڈاکٹر فاروق ستار کی زیرِ قیادت متعلقہ لوکیشن مرچہ والا انسٹیٹوٹ پر مورخہ 30 جولائی بروز ہفتہ شام 5.00 بجے سوشل میڈیا کی ایک اہم میٹنگ منعقد کی جارہی ہے۔کراچی/ حیدرآباد کے سوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والے ساتھیوں/ باجیوں سے میٹنگ میں زیادہ سے زیادہ شرکت کی درخواست ہے۔*

*شکریہ*

*جاری کردہ*
*مرکزی شعبہ اطلاعات*
*ڈاکٹر فاروق ستار*
*اطلاع برائے سوشل میڈیا میٹنگ* *السلام و علیکم* ڈاکٹر فاروق ستار کی زیرِ قیادت متعلقہ لوکیشن مرچہ والا انسٹیٹوٹ پر مورخہ 30 جولائی بروز ہفتہ شام 5.00 بجے سوشل میڈیا کی ایک اہم میٹنگ منعقد کی جارہی ہے۔کراچی/ حیدرآباد کے سوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والے ساتھیوں/ باجیوں سے میٹنگ میں زیادہ سے زیادہ شرکت کی درخواست ہے۔* *شکریہ* *جاری کردہ* *مرکزی شعبہ اطلاعات* *ڈاکٹر فاروق ستار*
0 Comments 0 Shares 179 Views