پاکستان کے ہر بچے کو ہنر مند بنانا ہے
چھوٹے بڑے سب کو ترقی کی راہ پر چلانا ہے
ٹیکنالوجی کا صحیح استعمال سکھانا ہے
سب کو غربت کے جال سے باہر نکالنا ہے
ہے جو موبائل ہر کسی کے ہاتھ میں
اسے چلانا سکھانا ہے
موبائل سے پیسے کمانا سکھانا ہے
غربت کو جڑ سے مٹانا ہے
پہلے عزم کرنا ہے پھر قدم بڑھانا ہے
اپنے موبائل پر canva کا account بنانا ہے
یوٹیوب کو اپنا استاد بنانا ہے
خود پر وقت لگانا ہے
بدلتے حالات کو اپنے قابو میں لانا ہے
اب fiver پر اپنا account بنانا ہے
اس پر gig بنانا ہے
اس سے پہلے خود کو اس قابل بنانا ہے
ہنر سیکھنا اور سکھانا ہے
کوئی دے سکے نہ مات ہمیں
ایسا خود کو بنانا ہے
اپنی آمدن کو بڑھانا ہے
اپنا جیب چرچ نکالنا ہے
والدین کا سر فخر سے بلند کروانا ہے
ٹھان لی ہے جو اس کو کر دکھانا ہے
پرواز بھر کر خود کو اونچا اڑانا ہے
باہر سے پیسہ گھر لانا ہے
ذرمبادلہ کمانا ہے
پاکستان کا نام بنانا ہے
اپنا لوہا منوانا ہے
غربت کو مٹانا ہے
مسکرا کر سینا تان کر جینا سکھانا ہے
پاکستان کے ہر بچے کو ہنر مند بنانا ہے
ترقی کی راہ پر چلانا ہے
آو ساتھ چلیں
یہ عزم ہمارا ہے
(عاصمہ حسن )
Thank you Asma Hasan -
چھوٹے بڑے سب کو ترقی کی راہ پر چلانا ہے
ٹیکنالوجی کا صحیح استعمال سکھانا ہے
سب کو غربت کے جال سے باہر نکالنا ہے
ہے جو موبائل ہر کسی کے ہاتھ میں
اسے چلانا سکھانا ہے
موبائل سے پیسے کمانا سکھانا ہے
غربت کو جڑ سے مٹانا ہے
پہلے عزم کرنا ہے پھر قدم بڑھانا ہے
اپنے موبائل پر canva کا account بنانا ہے
یوٹیوب کو اپنا استاد بنانا ہے
خود پر وقت لگانا ہے
بدلتے حالات کو اپنے قابو میں لانا ہے
اب fiver پر اپنا account بنانا ہے
اس پر gig بنانا ہے
اس سے پہلے خود کو اس قابل بنانا ہے
ہنر سیکھنا اور سکھانا ہے
کوئی دے سکے نہ مات ہمیں
ایسا خود کو بنانا ہے
اپنی آمدن کو بڑھانا ہے
اپنا جیب چرچ نکالنا ہے
والدین کا سر فخر سے بلند کروانا ہے
ٹھان لی ہے جو اس کو کر دکھانا ہے
پرواز بھر کر خود کو اونچا اڑانا ہے
باہر سے پیسہ گھر لانا ہے
ذرمبادلہ کمانا ہے
پاکستان کا نام بنانا ہے
اپنا لوہا منوانا ہے
غربت کو مٹانا ہے
مسکرا کر سینا تان کر جینا سکھانا ہے
پاکستان کے ہر بچے کو ہنر مند بنانا ہے
ترقی کی راہ پر چلانا ہے
آو ساتھ چلیں
یہ عزم ہمارا ہے
(عاصمہ حسن )
Thank you Asma Hasan -
پاکستان کے ہر بچے کو ہنر مند بنانا ہے
چھوٹے بڑے سب کو ترقی کی راہ پر چلانا ہے
ٹیکنالوجی کا صحیح استعمال سکھانا ہے
سب کو غربت کے جال سے باہر نکالنا ہے
ہے جو موبائل ہر کسی کے ہاتھ میں
اسے چلانا سکھانا ہے
موبائل سے پیسے کمانا سکھانا ہے
غربت کو جڑ سے مٹانا ہے
پہلے عزم کرنا ہے ' پھر قدم بڑھانا ہے
اپنے موبائل پر canva کا account بنانا ہے
یوٹیوب کو اپنا استاد بنانا ہے
خود پر وقت لگانا ہے
بدلتے حالات کو اپنے قابو میں لانا ہے
اب fiver پر اپنا account بنانا ہے
اس پر gig بنانا ہے
اس سے پہلے خود کو اس قابل بنانا ہے
ہنر سیکھنا اور سکھانا ہے
کوئی دے سکے نہ مات ہمیں
ایسا خود کو بنانا ہے
اپنی آمدن کو بڑھانا ہے
اپنا جیب چرچ نکالنا ہے
والدین کا سر فخر سے بلند کروانا ہے
ٹھان لی ہے جو' اس کو کر دکھانا ہے
پرواز بھر کر خود کو اونچا اڑانا ہے
باہر سے پیسہ گھر لانا ہے
ذرمبادلہ کمانا ہے
پاکستان کا نام بنانا ہے
اپنا لوہا منوانا ہے
غربت کو مٹانا ہے
مسکرا کر سینا تان کر جینا سکھانا ہے
پاکستان کے ہر بچے کو ہنر مند بنانا ہے
ترقی کی راہ پر چلانا ہے
آو ساتھ چلیں
یہ عزم ہمارا ہے
(عاصمہ حسن )
Thank you Asma Hasan -
0 Commentarios
0 Acciones
160 Views