منزلوں کا پتہ دے رہے ہیں
راستے راستہ دے رہے ہیں

ایک باری ہماری بھی سن لو
ہم تمہیں واسطہ دے رہے ہیں

خواہ مخواہ کی ہے غربت یہاں پر
لوگ خود کو سزا دے رہے ہیں

کینوا ، فائیور سے پیسے کمالو
بابا آئی ٹی صلاح دے رہے ہیں

اللہ والے ہیں وہ لوگ جن کو
سارے مل کے دعا دے رہے ہیں

شاعرہ صوفیہ زاہد
Sofia Zahid
منزلوں کا پتہ دے رہے ہیں راستے راستہ دے رہے ہیں ایک باری ہماری بھی سن لو ہم تمہیں واسطہ دے رہے ہیں خواہ مخواہ کی ہے غربت یہاں پر لوگ خود کو سزا دے رہے ہیں کینوا ، فائیور سے پیسے کمالو بابا آئی ٹی صلاح دے رہے ہیں اللہ والے ہیں وہ لوگ جن کو سارے مل کے دعا دے رہے ہیں شاعرہ صوفیہ زاہد Sofia Zahid
0 Reacties 0 aandelen 136 Views