السلام علیکم سر

سر میرا نام اسرار اللہ خان ہے
جی میں ماسٹر آف آرٹس اسلامیات کا طالبعلم ہوں
میرا تعلق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے 75کلومیٹر دور جنوب مغرب میں واقع ایک نہایت پسماندہ گاؤں چودھوان ہے
جہاں تمام بنیادی ضروریات زندگی روڈ پانی ہسپتال اور تعلیم کی سہولیات کا فقدان ہے
سر میں نے گزشتہ کچھ عرصے سے وقتاً فوقتاً آپکی ویڈیوز دیکھتا رہتا ہوں
تو ابھی کچھ دنوں سے دل چا رہا ہے کہ آپ سے کچھ سیکھوں اور پھر اپنے پسماندہ گاؤں کے باسیوں کو کچھ سیکھاوں
سر اگر آپ مناسب سمجھیں تو براہ مہربانی اپنا موبائل نمبر تو بھیج دیں یا ایک دو منٹ مجھ ناچیز سے بات کرلیں
آپکے جواب کا شدت سے انتظار رہے گا❣

Answer: Inbox me or complete course one on Rehan.com/i for free
السلام علیکم سر سر میرا نام اسرار اللہ خان ہے جی میں ماسٹر آف آرٹس اسلامیات کا طالبعلم ہوں میرا تعلق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے 75کلومیٹر دور جنوب مغرب میں واقع ایک نہایت پسماندہ گاؤں چودھوان ہے جہاں تمام بنیادی ضروریات زندگی روڈ پانی ہسپتال اور تعلیم کی سہولیات کا فقدان ہے سر میں نے گزشتہ کچھ عرصے سے وقتاً فوقتاً آپکی ویڈیوز دیکھتا رہتا ہوں تو ابھی کچھ دنوں سے دل چا رہا ہے کہ آپ سے کچھ سیکھوں اور پھر اپنے پسماندہ گاؤں کے باسیوں کو کچھ سیکھاوں سر اگر آپ مناسب سمجھیں تو براہ مہربانی اپنا موبائل نمبر تو بھیج دیں یا ایک دو منٹ مجھ ناچیز سے بات کرلیں آپکے جواب کا شدت سے انتظار رہے گا❣ Answer: Inbox me or complete course one on Rehan.com/i for free
0 Comments 0 Shares 259 Views