اگر آپکے پاس ہنر یا تجربہ ہے کسی بھی کام کا تو تب آپ کیوں بیروزگاری کا شکار ہیں...
کچھ پوائنٹس لکھیں...
کمی کوتاہی یا ایکسپیکٹیشنز وغیرہ
اور انہیں بیٹھ کر سمجھ کر حل کرنے کی کوشش کریں...
اگر تب بھی نا کچھ بن پا رہا ہو تو پھر
کسی تجربہ کار شخص کے ساتھ وقت گزاریں.
کاونسلنگ اور ٹریننگ سیشنز اٹینڈ کریں..
....
Via Abdul Hannan
اگر آپکے پاس ہنر یا تجربہ ہے کسی بھی کام کا تو تب آپ کیوں بیروزگاری کا شکار ہیں... کچھ پوائنٹس لکھیں... کمی کوتاہی یا ایکسپیکٹیشنز وغیرہ اور انہیں بیٹھ کر سمجھ کر حل کرنے کی کوشش کریں... اگر تب بھی نا کچھ بن پا رہا ہو تو پھر کسی تجربہ کار شخص کے ساتھ وقت گزاریں. کاونسلنگ اور ٹریننگ سیشنز اٹینڈ کریں.. .... Via Abdul Hannan
0 Commenti 0 condivisioni 137 Views