غربت اور امیری کچھ نہیں ہے ، یہ اضافی چیزیں ہیں ، زندگی کا مقصد باہر نہیں خود آپ کے وجود کے اندر ہوتا ہے، فرض کریں کل ہی آپ امیر ہو جاتے ہیں اور اپنے خاندان کی غربت بھی ختم کر دیتے ہیں تو باقی زندگی کا کیا کریں گے؟ پیسوں سے باھر نکلیں ، پیسوں کے حوالے یہ بتاتا چلوں کہ قدرت کا قاعدہ ہے جتنا اس کے پیچھے بھاگو گے یہ دور بھاگے گا ، پیسوں کو ٹھوکر ماریں لاکھوں آئیں گے ۔
Via Mufti Fazal Hamdard

0 Reacties
0 aandelen
171 Views