پنجاب میں پرنٹڈ اشٹام پیپرز کا 74 سالہ نظام ختم
آن لائن کوڈ سسٹم بلیک اینڈ وائٹ نظام لاگو
50 روپے والے اشٹام پیپر ختم اب جاری و استعمال نہ ہوسکیں گے
آن لائن کوڈ سسٹم کے 1200 100٫200٫600٫ روپے کے
4 مختلف پیپرز جاری ہوسکیں گے
1200 والے اشٹام پراپرٹی،معاہدوں،ایگریمنٹس کیلئے استعمال ہونگے
600 والے اشٹام مختارنامہ کیلئے
200 والے اشٹام ملٹی پرپز کیلئے استعمال ھوں گے۔
100 روپے والے اشٹام پیپرز پانی،بجلی،سوئی گیس،ٹیلی فون،کنکشنوں کے بیان حلفی عدالتوں میں جمع کرائے جانیوالے بیان حلفی کیلئے استعمال ہوسکیں گے۔
اس نظام کےتحت ہر اشٹام فروش کو لیپ ٹاپ،پرنٹر اور
انٹرنیٹ لازمی رکھناہوگا
یہ اشٹام فروش کے اضافی اخراجات ہونگے
اس نئے سسٹم سے سرکار کو کلر اور انتہائی مہنگے پیپرز پر
اشٹام کی چھپائی مہنگے کاغذکی خریداری کی مد میں
سالانہ اربوں روپےکی بچت ہوگی۔
اشٹام پیپرکی سکیورٹی کی مد میں تمام اخراجات بھی بچیں گے اور یہ آفس مکمل ختم ہوجائیں گے..
Thank you Umar Saif and Shahbaz Sharif

0 Reacties
0 aandelen
224 Views