اچھی اُمید اور‎ اچھا گمان‎ قدرت کی ايسى نعمتیں هیں جو انسان کو اپنے‎ ‎دامن‎ ميں پناہ‎ دے‎ كر مايوسى ‎كے‎ سمندر ميں‎ ‎ڈوبنے‎ سے‎ ‎بچاتے‎ ہیں. الله تعالی ھم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے اور اپنی تمام رحمتیں اور برکتیں نصیب فرمائے. مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے.

*آمین ۔*
اچھی اُمید اور‎ اچھا گمان‎ قدرت کی ايسى نعمتیں هیں جو انسان کو اپنے‎ ‎دامن‎ ميں پناہ‎ دے‎ كر مايوسى ‎كے‎ سمندر ميں‎ ‎ڈوبنے‎ سے‎ ‎بچاتے‎ ہیں. الله تعالی ھم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے اور اپنی تمام رحمتیں اور برکتیں نصیب فرمائے. مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے. *آمین ۔*
0 Comments 0 Shares 340 Views