What would be the reply ?

اسلام علیکم سر ایک سوال ہے جس نے کافی پریشان کیا ہوَا ہے think and grow rich book کا ایک چیپٹر sex transmutation پر آپ کی ویڈیو دیکھی سمجھ نہیں آیا جبکہ میں اس کتاب کو اردو آڈیو میں بھی سن چکا ہوں اور پھر اب انگلش میں بھی اسی چیپٹر میں آ کہ پھنس جکا ہوں سمجھ نہیں آ رہا کیونکہ اس میں جہاں تک میں سمجھا ہوں نپولین کہ رہے ہیں جتنے بھی کامیاب لوگوں کو میں نے دیکھا وہ سیکس انرجی میں بہت اچھے تھے اور کچھ مثالیں بھی دیں کسی کی خوبصورتی بیوی تھی کسی کی اچھی سکیٹری تھی کسی خاتون کو اچھا خوبصورت مرد ملا وغیرہ جبکہ بعد میں وہ کہتا ہے اس طاقت کو وہاں استعمال کرنے کے بجائے متبادل جگہ استعمال کریں میں یہ سمجھ نہیں پا رہا وہ سیکس سے منع کر رہے ہیں یا کہنا کیا چاہ رہے ہیں.....,
دوسرا سوال اس سے ملتا جلتا ہے جیسے ہم نوجوان جن کی عمریں 18 سے 30 کے درمیان ہیں چاہے وہ مرد ہیں یا خواتین ان کا پسندیدہ ٹاپک یہی ہے میں اپنے سمیت بیشتر لوگوں کو ایسا پایا جبکہ جیسے بندہ کسی مخالف جنس کے ملتا ہے یا جیسے دوران سفر یا ہاسٹل وغیرہ یہانتک کہ راہ جلتے بھی مخالف جنس کو دیکھتے ہیں سب سے پہلا خیال اسی پر آتا ہے تو اس حالت میں بندہ کیسے اپنے جذبات کو کنٹرول کرے میں یہاں سعودی میں میں یہ نہیں کہتا میں بہت شریف ہوں مگر آج تک اسی خوف میں مبتلا ہوں میں کسی لڑکی یا خاتون سے بات کرنے کو ڈرتا ہوں یہاں تک کہ فیک بک پر فرینڈز بنانا یا پھر ان سے کسی بھی کام کی بات پر بات کرنے کو ڈرتا ہوں اس کا کیا حل ہو سکتا ہے اگر مجھے منشن کیے بغیر اس ٹاپک پر ایک ویڈیو بناتے تو بہت سے لوگوں کو فائدہ پہنچا
اگر اس میں مزید بات کو شامل کیا جائے تو پاکستان میں زیادہ تر اسی خوف سے لڑکیاں تعلیم سے محروم ہو جاتی ہیں اور اسی خوف ہی کی وجہ سے میں اپنے اپنی بیوی کو فیس بک چلانے کی ہمت نہی دے پا رہا کیونکہ ایک تو دیہاتی ہونے سے کلچر بھی یہی ہے دوسرا ڈر میں نے اپنے آس پاس جتنے دوست ہیں جو میرے جیسے مزدور تبکہ ہیں ان سے کہا کہ یار اپنی بیوی کو موبائل-فون لے کر دو وہ یوٹیوب سے دیکھے گی تو یوٹیوب کا سنتے ہی ان کو آگ لگ جاتی ہے میں اور تو کچھ نہیں کر سکا آپ کا شاگر ہونے کی وجہ سے اپنی بیوی کو موبائل-فون بھی دیا ہے فیس بک اور یوٹیوب تو چلا رہی ہیں مگر میں نے اپنا ہی مم ای میل دے رکھا ہے اور میری ہی پروفائل چلا رہی ہیں ....... اس میں کچھ ڈر کچھ حقائق ہیں ان پر نظرثانی کی اپیل ہے شکریہ
What would be the reply ? اسلام علیکم سر ایک سوال ہے جس نے کافی پریشان کیا ہوَا ہے think and grow rich book کا ایک چیپٹر sex transmutation پر آپ کی ویڈیو دیکھی سمجھ نہیں آیا جبکہ میں اس کتاب کو اردو آڈیو میں بھی سن چکا ہوں اور پھر اب انگلش میں بھی اسی چیپٹر میں آ کہ پھنس جکا ہوں سمجھ نہیں آ رہا کیونکہ اس میں جہاں تک میں سمجھا ہوں نپولین کہ رہے ہیں جتنے بھی کامیاب لوگوں کو میں نے دیکھا وہ سیکس انرجی میں بہت اچھے تھے اور کچھ مثالیں بھی دیں کسی کی خوبصورتی بیوی تھی کسی کی اچھی سکیٹری تھی کسی خاتون کو اچھا خوبصورت مرد ملا وغیرہ جبکہ بعد میں وہ کہتا ہے اس طاقت کو وہاں استعمال کرنے کے بجائے متبادل جگہ استعمال کریں میں یہ سمجھ نہیں پا رہا وہ سیکس سے منع کر رہے ہیں یا کہنا کیا چاہ رہے ہیں....., دوسرا سوال اس سے ملتا جلتا ہے جیسے ہم نوجوان جن کی عمریں 18 سے 30 کے درمیان ہیں چاہے وہ مرد ہیں یا خواتین ان کا پسندیدہ ٹاپک یہی ہے میں اپنے سمیت بیشتر لوگوں کو ایسا پایا جبکہ جیسے بندہ کسی مخالف جنس کے ملتا ہے یا جیسے دوران سفر یا ہاسٹل وغیرہ یہانتک کہ راہ جلتے بھی مخالف جنس کو دیکھتے ہیں سب سے پہلا خیال اسی پر آتا ہے تو اس حالت میں بندہ کیسے اپنے جذبات کو کنٹرول کرے میں یہاں سعودی میں میں یہ نہیں کہتا میں بہت شریف ہوں مگر آج تک اسی خوف میں مبتلا ہوں میں کسی لڑکی یا خاتون سے بات کرنے کو ڈرتا ہوں یہاں تک کہ فیک بک پر فرینڈز بنانا یا پھر ان سے کسی بھی کام کی بات پر بات کرنے کو ڈرتا ہوں اس کا کیا حل ہو سکتا ہے اگر مجھے منشن کیے بغیر اس ٹاپک پر ایک ویڈیو بناتے تو بہت سے لوگوں کو فائدہ پہنچا اگر اس میں مزید بات کو شامل کیا جائے تو پاکستان میں زیادہ تر اسی خوف سے لڑکیاں تعلیم سے محروم ہو جاتی ہیں اور اسی خوف ہی کی وجہ سے میں اپنے اپنی بیوی کو فیس بک چلانے کی ہمت نہی دے پا رہا کیونکہ ایک تو دیہاتی ہونے سے کلچر بھی یہی ہے دوسرا ڈر میں نے اپنے آس پاس جتنے دوست ہیں جو میرے جیسے مزدور تبکہ ہیں ان سے کہا کہ یار اپنی بیوی کو موبائل-فون لے کر دو وہ یوٹیوب سے دیکھے گی تو یوٹیوب کا سنتے ہی ان کو آگ لگ جاتی ہے میں اور تو کچھ نہیں کر سکا آپ کا شاگر ہونے کی وجہ سے اپنی بیوی کو موبائل-فون بھی دیا ہے فیس بک اور یوٹیوب تو چلا رہی ہیں مگر میں نے اپنا ہی مم ای میل دے رکھا ہے اور میری ہی پروفائل چلا رہی ہیں ....... اس میں کچھ ڈر کچھ حقائق ہیں ان پر نظرثانی کی اپیل ہے شکریہ 🌹
0 Comentários 0 Compartilhamentos 560 Visualizações