السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
میرا نام میر اقبال مینگل ہے
میں پاکستان کیلئے میں اپنا
تن
من
جان
مال
وقت
سب لگانے کو تیار ہوں،
ہمیشہ دعا بھی کرتا ہوں،
ٹوٹے ہوئے روڈ
گلی کوچوں میں گٹر کا پانی
ہر جگہ کچرے کے ڈھیر
ہوٹل پکوان بیکری اور فوڈ فیکٹریوں میں کھانے کی چیزوں میں ملاوٹ،
ہسپتالوں میں علاج کے نام پر ڈکیتی
تعلیمی اداروں میں صرف تجارت،
چپراسی سپاہی افسر اور وزیر سے لیکر وزیراعظم تک ہر جگہ ہر معاملے میں کرپشن نا اہلی کام چوری،
پاکستان میں کاشت ہونے والی سبزی فروٹ اور یہاں کے منرل جیم اسٹون اور وغیرہ کا کوڑیوں کے دام بکنا اور ضائع ہونا،
پانی کی کثرت اور زرخیز زمین ہونے کے باوجود پانی کا ضائع ہونا اور زمیں کا بنجر رہنا،
بہت ذہین سمجھدار لوگوں کی موجودگی کے باوجود انکا بیکار اور بیروزگار ہونا،
سمندر دھوپ اور دیگر قدرتی نعمتوں سے فائدہ نہ اٹھانا،
ان سب باتوں پر میرا دل روتا ہے،
ان سب کو بدلنے کیلئے میں کوشاں ہوں،
مجھے ان س کیلئے مخلص سمجھدار ہنرمند باصلاحیت لائق اہل امیر غریب مرد عورت بچے جوان بزرگ،
غرض ہر طبقے ہر علاقے ہر شعبے ہر فرقے ہر قوم سے ساتھی درکار ہیں جنکے پاس وقت ہو جو اللّٰہ کی رضا اور اپنے بچوں کی بہتر مستقبل کیلئے اپنے بزرگوں کی قربانیوں اور کوششوں سے حاصل کئیے گئے وطن عزیز کو خوبصورت سرسبز باسہولت پرامن ترقی یافتہ معاشی طور پر مستحکم بنانے کیلئے جان مال وقت اور تمام صلاحیتیں لگانا چاہتے ہوں،.
اس گروپ کے تمام ممبران اور دنیا بھر میں موجود سب پاکستانیوں سے میری گزارش ہے کہ وہ کہ اپنے علاقے کے انفرادی مسائل اور پورے پاکستان کے اجتماعی مسائل اس گروپ میں وڈیو بنا کر یالکھ کر پوسٹ کریں میں آپسے وعدہ کرتا ہوں کہ انشاء اللہ میں جلد سے جلد اس مسئلے کو متعلقہ ادارے کے سربراہ تک پہنچانے اور حل کروانے کی پوری کوشش کرونگا،۔
امید ہے کہ اس کارخیر میں آپ میری مدد کریں گے اور دوسروں تک میری بات پہنچائینگے،۔
جزاک اللہ خیر،۔
پاکستان پائندہ باد
Group Name
Problems of Pakistan,
https://www.facebook.com/groups/218687615152152/?ref=share
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، میرا نام میر اقبال مینگل ہے میں پاکستان کیلئے میں اپنا تن من جان مال وقت سب لگانے کو تیار ہوں، ہمیشہ دعا بھی کرتا ہوں، ٹوٹے ہوئے روڈ گلی کوچوں میں گٹر کا پانی ہر جگہ کچرے کے ڈھیر ہوٹل پکوان بیکری اور فوڈ فیکٹریوں میں کھانے کی چیزوں میں ملاوٹ، ہسپتالوں میں علاج کے نام پر ڈکیتی تعلیمی اداروں میں صرف تجارت، چپراسی سپاہی افسر اور وزیر سے لیکر وزیراعظم تک ہر جگہ ہر معاملے میں کرپشن نا اہلی کام چوری، پاکستان میں کاشت ہونے والی سبزی فروٹ اور یہاں کے منرل جیم اسٹون اور وغیرہ کا کوڑیوں کے دام بکنا اور ضائع ہونا، پانی کی کثرت اور زرخیز زمین ہونے کے باوجود پانی کا ضائع ہونا اور زمیں کا بنجر رہنا، بہت ذہین سمجھدار لوگوں کی موجودگی کے باوجود انکا بیکار اور بیروزگار ہونا، سمندر دھوپ اور دیگر قدرتی نعمتوں سے فائدہ نہ اٹھانا، ان سب باتوں پر میرا دل روتا ہے، ان سب کو بدلنے کیلئے میں کوشاں ہوں، مجھے ان س کیلئے مخلص سمجھدار ہنرمند باصلاحیت لائق اہل امیر غریب مرد عورت بچے جوان بزرگ، غرض ہر طبقے ہر علاقے ہر شعبے ہر فرقے ہر قوم سے ساتھی درکار ہیں جنکے پاس وقت ہو جو اللّٰہ کی رضا اور اپنے بچوں کی بہتر مستقبل کیلئے اپنے بزرگوں کی قربانیوں اور کوششوں سے حاصل کئیے گئے وطن عزیز کو خوبصورت سرسبز باسہولت پرامن ترقی یافتہ معاشی طور پر مستحکم بنانے کیلئے جان مال وقت اور تمام صلاحیتیں لگانا چاہتے ہوں،. اس گروپ کے تمام ممبران اور دنیا بھر میں موجود سب پاکستانیوں سے میری گزارش ہے کہ وہ کہ اپنے علاقے کے انفرادی مسائل اور پورے پاکستان کے اجتماعی مسائل اس گروپ میں وڈیو بنا کر یالکھ کر پوسٹ کریں میں آپسے وعدہ کرتا ہوں کہ انشاء اللہ میں جلد سے جلد اس مسئلے کو متعلقہ ادارے کے سربراہ تک پہنچانے اور حل کروانے کی پوری کوشش کرونگا،۔ امید ہے کہ اس کارخیر میں آپ میری مدد کریں گے اور دوسروں تک میری بات پہنچائینگے،۔ جزاک اللہ خیر،۔ پاکستان پائندہ باد Group Name Problems of Pakistan, https://www.facebook.com/groups/218687615152152/?ref=share
0 Reacties 0 aandelen 480 Views