کیا آپ پاکستان میں حقیقی معنوں میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں؟

کیا آپ اوقاف کے نظام کو سمجھ کر بنکاری کا نعم البدل تیار کرنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں؟

کیا آپ صدقہ جاریہ کا مضبوط نظام تیار کرنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں؟

وقف کے نظام کی تحقیق و ترویج کیلئے تحقیقی معاونین کی ضرورت ہے، ماہانہ وظیفہ مقرر کیا جائے گا. جن کو وظیفے کی ضرورت نہیں، وہ رضاکار کے طور پر کام کر سکتے ہیں.

اگر آپ حساب کتاب کے ماہر ہیں، قانون دان ہیں، سافٹ وئیر ڈیزائنر ہیں، فقہ اسلامی خصوصاً فقہ معاملات یا کاروباری کنٹریکٹ میں مہارت رکھتے ہیں اور سو سالہ منصوبوں میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں.

Email your resume to hamid(at) hasanahfoundation(dot)org along with the amount of time you can commit per week.

LUMS, IBA, KSBL Darul Uloom Karachi, Jamiatur Rasheed graduates will be preferred. However, If youve never attended university and youre a brilliant learner / serial entrepreneur / very good at what you do, the degree doesnt matter. Were interested in your skills and contribution, not how many stamps there are on your beautiful CV.

You will NOT get a certificate of participation. You wont be able to mention this experience on your CV. You wont get an employment card or credit hours for this research. Only apply if your intention is to contribute to this noble cause and gain the pleasure of Allah SWT.

ایک تھنک ٹینک قائم کیا جا رہا ہے جو مندرجہ بالا اغراض و مقاصد پر کام شروع کر رہا ہے ان شاء اللہ.

تمام ساتھی دل کی گہرائیوں سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ او نظام کو دوبارہ زندہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس کیلئے ضروری قانون سازی میں غیبی مدد فرمائے. آمین.

Via Hamid Yahya Feroz
کیا آپ پاکستان میں حقیقی معنوں میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں؟ کیا آپ اوقاف کے نظام کو سمجھ کر بنکاری کا نعم البدل تیار کرنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ صدقہ جاریہ کا مضبوط نظام تیار کرنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں؟ وقف کے نظام کی تحقیق و ترویج کیلئے تحقیقی معاونین کی ضرورت ہے، ماہانہ وظیفہ مقرر کیا جائے گا. جن کو وظیفے کی ضرورت نہیں، وہ رضاکار کے طور پر کام کر سکتے ہیں. اگر آپ حساب کتاب کے ماہر ہیں، قانون دان ہیں، سافٹ وئیر ڈیزائنر ہیں، فقہ اسلامی خصوصاً فقہ معاملات یا کاروباری کنٹریکٹ میں مہارت رکھتے ہیں اور سو سالہ منصوبوں میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں. Email your resume to hamid(at) hasanahfoundation(dot)org along with the amount of time you can commit per week. LUMS, IBA, KSBL Darul Uloom Karachi, Jamiatur Rasheed graduates will be preferred. However, If you've never attended university and you're a brilliant learner / serial entrepreneur / very good at what you do, the degree doesn't matter. We're interested in your skills and contribution, not how many stamps there are on your beautiful CV. You will NOT get a certificate of participation. You won't be able to mention this experience on your CV. You won't get an employment card or credit hours for this research. Only apply if your intention is to contribute to this noble cause and gain the pleasure of Allah SWT. ایک تھنک ٹینک قائم کیا جا رہا ہے جو مندرجہ بالا اغراض و مقاصد پر کام شروع کر رہا ہے ان شاء اللہ. تمام ساتھی دل کی گہرائیوں سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ او نظام کو دوبارہ زندہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس کیلئے ضروری قانون سازی میں غیبی مدد فرمائے. آمین. Via Hamid Yahya Feroz
0 Comments 0 Shares 569 Views