اسلام علیکم ورحمۃ اللہ

محترم سر کیسے ہیں آپ آپ کا بہت نام ہے اللہ پاک آپ کو اور عزت مرتبہ بلندی صحت تندرستی عطا فرمائے آمین

حضور کراچی میں ایک جانے والی ہے اس کی میں جو مدد کر سکتا ہوں کر رہا ہوں مسئلہ اس کے ساتھ یہ ہوا کہ اس کے خاوند نے اس کو چھوڑ دیا والدین نے دھکے دے کر گھر سے نکال دیا وہ کسی کے گھر میں رہ رہی ہے تو رہائش اور کھانے اور کوئی چھوٹی موٹی جا ب کا بندوبست ہوسکے کوئی این جی او آپ کی نظر میں کراچی میں ہے تو کیا آپ میری رہنمائی فرمائیں تاکہ اس کی مدد ہو سکے

جب اس کا فلیٹ خالی کروایا گیا جو اس کے خاوند کا تھا تو پلیز والے آئے تھے اور پلیز اور اس کا بھائی وہ بھی پولیس میں ہے انہوں نے اس کا گھر برباد کردیا سامان لے لیا کچھ بھی نہیں چھوڑا خالی ہاتھ کسی کے گھر میں رہ رہی ہے

ویڈیوز اور ڈاکومنٹس میرے پاس ہے اگر آپ کہتے ہیں تو وہ بھی آپ کو سینڈ کر سکتا ہوں
سیلانی این جی او جی ڈی سی این جی ا و اور 2۔این جی اوز سے ہلپ مانگی ہے مگر کوئی حل نہیں کر رہا ۔۔۔۔۔

What fan we do for them ?

Rehan Help Center - Ali Raza Panjwani
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم سر کیسے ہیں آپ آپ کا بہت نام ہے اللہ پاک آپ کو اور عزت مرتبہ بلندی صحت تندرستی عطا فرمائے آمین حضور کراچی میں ایک جانے والی ہے اس کی میں جو مدد کر سکتا ہوں کر رہا ہوں مسئلہ اس کے ساتھ یہ ہوا کہ اس کے خاوند نے اس کو چھوڑ دیا والدین نے دھکے دے کر گھر سے نکال دیا وہ کسی کے گھر میں رہ رہی ہے تو رہائش اور کھانے اور کوئی چھوٹی موٹی جا ب کا بندوبست ہوسکے کوئی این جی او آپ کی نظر میں کراچی میں ہے تو کیا آپ میری رہنمائی فرمائیں تاکہ اس کی مدد ہو سکے جب اس کا فلیٹ خالی کروایا گیا جو اس کے خاوند کا تھا تو پلیز والے آئے تھے اور پلیز اور اس کا بھائی وہ بھی پولیس میں ہے انہوں نے اس کا گھر برباد کردیا سامان لے لیا کچھ بھی نہیں چھوڑا خالی ہاتھ کسی کے گھر میں رہ رہی ہے ویڈیوز اور ڈاکومنٹس میرے پاس ہے اگر آپ کہتے ہیں تو وہ بھی آپ کو سینڈ کر سکتا ہوں سیلانی این جی او جی ڈی سی این جی ا و اور 2۔این جی اوز سے ہلپ مانگی ہے مگر کوئی حل نہیں کر رہا ۔۔۔۔۔ What fan we do for them ? Rehan Help Center - Ali Raza Panjwani
0 Commentarios 0 Acciones 390 Views