عرصہ دراز سے فیس بک کی دنیا کا باسی ہوں مگر کوئی ڈھنگ کا لکھاری پڑھنے کو میسر نا ہوا مگر پھر آپ کی پوسٹ پر نظر پڑی تو یقین جانئیے آپ کی پوسٹ نے کورونا کی طرح مجھے بہت متاثر کیا تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ آپ کی سحر انگیز پوسٹس فیس بک پر کورونا کی طرح پھیل جاتی ہیں اور لوگوں کی نیندیں تک اڑا دیتی ہیں ویسے میں کسی کی پوسٹ پر تبصرہ کرنے سے ہمیشہ اجتناب کرتا ہوں مگر آپ کی پوسٹ ہی اس قدر اعلی عمدہ اور علمی وادبی قابلیت کا شاہکار تھی کہ میں خود کو کومنٹ کرنے سے روک نہیں پایا ۔
ویسے یہ ہے تو چھوٹا منہ بڑی بات مگر آپ کی پوسٹس ہی ہیں جن کی بدولت عوام گھروں میں رہ رہی ہے آپ کی تعریف کرنا سورج کو دیا دکھلانے کے مترادف ہے مگر پھر بھی ہم اکومت الباکستان سے یہ مطالبہ کرتے ہیں آپ کی پوسٹس کو لائیو ٹیلی ویزن پر بھی نشر کیا جائے تاکہ عوام کے ساتھ ساتھ ہر دو دن بعد ٹی وی پر آنے والے حکمران بھی گھر بیٹھ سکیں
لکھنے کو تو بہت کچھ ہے مگر آپ اپنی تعریف کرنے سے بھی اپنے چاہنے والوں کو منع کرتے ہیں. اس لئے اسی پر اکتفا کرتے ہوئے سرپ اتنا ہی کہوں گا
آئیے آئیے آپ بھی ہماری پوسٹ پر آئیے
باہر بہت خطرہ ہے گھر پر بیٹھ جائیے
والسلام
آپ کا پائھن
ریحان بٹ
عرصہ دراز سے فیس بک کی دنیا کا باسی ہوں مگر کوئی ڈھنگ کا لکھاری پڑھنے کو میسر نا ہوا مگر پھر آپ کی پوسٹ پر نظر پڑی تو یقین جانئیے آپ کی پوسٹ نے کورونا کی طرح مجھے بہت متاثر کیا تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ آپ کی سحر انگیز پوسٹس فیس بک پر کورونا کی طرح پھیل جاتی ہیں اور لوگوں کی نیندیں تک اڑا دیتی ہیں ویسے میں کسی کی پوسٹ پر تبصرہ کرنے سے ہمیشہ اجتناب کرتا ہوں مگر آپ کی پوسٹ ہی اس قدر اعلی عمدہ اور علمی وادبی قابلیت کا شاہکار تھی کہ میں خود کو کومنٹ کرنے سے روک نہیں پایا ۔ ویسے یہ ہے تو چھوٹا منہ بڑی بات مگر آپ کی پوسٹس ہی ہیں جن کی بدولت عوام گھروں میں رہ رہی ہے آپ کی تعریف کرنا سورج کو دیا دکھلانے کے مترادف ہے مگر پھر بھی ہم اکومت الباکستان سے یہ مطالبہ کرتے ہیں آپ کی پوسٹس کو لائیو ٹیلی ویزن پر بھی نشر کیا جائے تاکہ عوام کے ساتھ ساتھ ہر دو دن بعد ٹی وی پر آنے والے حکمران بھی گھر بیٹھ سکیں لکھنے کو تو بہت کچھ ہے مگر آپ اپنی تعریف کرنے سے بھی اپنے چاہنے والوں کو منع کرتے ہیں. اس لئے اسی پر اکتفا کرتے ہوئے سرپ اتنا ہی کہوں گا آئیے آئیے آپ بھی ہماری پوسٹ پر آئیے باہر بہت خطرہ ہے گھر پر بیٹھ جائیے والسلام آپ کا پائھن ریحان بٹ
0 Comments 0 Shares 334 Views