کسی نے مرغے سے پوچھا کہ لوگ تمہیں جینے نہیں دیتے بلکہ کاٹ ڈالتے ہیں۔ ایسا کیوں؟ مرغے نے جواب دیا: بات اصل میں یہ ہے کہ دنیا کا دستور یہی ہے کہ لوگوں کو جگانے والوں کے ساتھ عام طور پہ ایسا ہی کیا جاتا ہے کیونکہ جو مزہ غفلت کی نیند میں ہے وہ جاگنے میں نہیں!
Via Yameenuddin Ahmed

0 Comments
0 Shares
158 Views