انسان پارٹی کا مشن :


1. ہر پاکستانی کو اس قابل کرنا کہ وہ ماہانہ 500 امریکی ڈالر کمائے اور اس مقصد کے حصول کیلئے ان کی رہنمائی اور تربیت کرنا. جس سے 100 ملین کام کرنے والے پاکستانی ایک سال میں 600 ارب ڈالر بنائیں گے.

2. جی _10 کا حصہ بننا. یعنی؛ کرہ ارض کی دس سرفہرست ممالک کی لیگ میں شامل ہونا.
تاکہ عالمی سطح پر ہم بحیثیت پاکستانی شہری، ہم اپنی پہچان پر فخر کرسکیں.
انسان پارٹی کا مشن : 1. ہر پاکستانی کو اس قابل کرنا کہ وہ ماہانہ 500 امریکی ڈالر کمائے اور اس مقصد کے حصول کیلئے ان کی رہنمائی اور تربیت کرنا. جس سے 100 ملین کام کرنے والے پاکستانی ایک سال میں 600 ارب ڈالر بنائیں گے. 2. جی _10 کا حصہ بننا. یعنی؛ کرہ ارض کی دس سرفہرست ممالک کی لیگ میں شامل ہونا. تاکہ عالمی سطح پر ہم بحیثیت پاکستانی شہری، ہم اپنی پہچان پر فخر کرسکیں.
0 Комментарии 0 Поделились 203 Просмотры