میں ایک ٹیچر ہوں، میں دنیا کے ساتھ مل کر سیکھتا ہوں، میرا طریقہ کار غیر روایتی اور آپ کی عادتوں پر سخت ہوگا جس کے لیے آپ کے جنون کی ضرورت ہوگی، یہ مرحلے آپ کو نکھاریں گے، نئے مواقعوں کا راستہ کھولیں گے، آپ کو یقین اور خود اعتمادی دینگے، آپ کو نئے نئے بہترین قسم کے خیالات آئینگے جو آپ ابھی نہیں سوچتے ہیں، آپ کے سماجی تعلقات کو بڑھائیں گے، اور آپ کی شخصیت کو ایک نیا اور بہتر روپ دیں گے، میں اس کی کوئی فیس نہیں لیتا ہوں سوائے اس کے جو آپ سیکھ جائیں وہ آپ دوسرے ان لوگوں کو بھی سکھائیں گے جنہیں ان صلاحیتوں کی ضرورت ہے، کیا آپ مجھے ایک شاگرد کی حیثیت سے جوائن کرکے اس سفر میں شریک ہونا چاہیں گے ؟ ہاں یا ناں؟.
Inbox stuurdu if you are ready !

0 Commentarios
0 Acciones
229 Views