مت رکنا مت ٹھہرنا جب تک سونا کندن نہ ہوجاۓ
جب تک کوٸلے سے ہیرا نہ نکلے جب تک نام برانڈ نہ بنے
جب تک گوگل پر پہچان نہ بنے
جب تک بادِ صبا طوفان نہ بنے
جب تک عام سے خاص شخصیت تک کا سَفر طے نہ ہوجاۓ
جب تک مایوسیاں راہِ فرار اختیار نہ کریں
جب تک مشکلاتوں پریشانیاں آہ و فاغان نہ کریں
جب تک مساٸل سر نِگوں نہ ہوجاٸیں
چلتے چلتے جانا اس وقت تک جب تک تمہارا نام تمہارا فَخر نہ بن جاۓ

0 Commentaires
0 Parts
276 Vue