Rehan Bhai
فی البدیع ٹریلر پیشِ خدمت ہے :

آسان کر دو، سمارٹ فون سے
ہنر سیکھ لو یوٹیوب کے فنون سے
وقت کا تمہارے کبھی ضیاع نہ ہو
تمہاری بلندی کی کوئی انتہا نہ ہو
مخنت کرو پسینہ اور خون سے
آسان کردو، سمارٹ فون سے

فیس بک اس وقت کا ٹول ہے
دنیا تمہاری مٹھی میں بند دھول ہے
وطن کی نیک نامی میں تمہارا نام ہو
اک نئی صبح کی پھر شام ہو
مقام پیدا کرو جنون سے
آسان کر دو، سمارٹ فون سے

دیکھو گوگل نے دنیا کو سِمٹتا دیا
انٹرنیٹ کے صارف کو چمٹا دیا
ہر اِک کاروبار جو ہو پہلے پیج پر
گاہکوں کا انبار ہو اُس کی سیج پر
اِس کو سیکھے والا میدان مار لے
ہر سٹارٹ اَپ جس سے جنڈھا گاڑ لے
خود کو ماہر کرو اِن نئے فنون سے
آسان کر دو سمارٹ فون سے

میرزا علی ۔ نیویارک


Mirza Ali
Rehan Bhai فی البدیع ٹریلر پیشِ خدمت ہے : آسان کر دو، سمارٹ فون سے ہنر سیکھ لو یوٹیوب کے فنون سے وقت کا تمہارے کبھی ضیاع نہ ہو تمہاری بلندی کی کوئی انتہا نہ ہو مخنت کرو پسینہ اور خون سے آسان کردو، سمارٹ فون سے فیس بک اس وقت کا ٹول ہے دنیا تمہاری مٹھی میں بند دھول ہے وطن کی نیک نامی میں تمہارا نام ہو اک نئی صبح کی پھر شام ہو مقام پیدا کرو جنون سے آسان کر دو، سمارٹ فون سے دیکھو گوگل نے دنیا کو سِمٹتا دیا انٹرنیٹ کے صارف کو چمٹا دیا ہر اِک کاروبار جو ہو پہلے پیج پر گاہکوں کا انبار ہو اُس کی سیج پر اِس کو سیکھے والا میدان مار لے ہر سٹارٹ اَپ جس سے جنڈھا گاڑ لے خود کو ماہر کرو اِن نئے فنون سے آسان کر دو سمارٹ فون سے میرزا علی ۔ نیویارک 💐😍🇵🇰🦅🔥💥🚀 Mirza Ali
0 Comentários 0 Compartilhamentos 276 Visualizações