ایک ٹیم جس میں دس کے قریب آئی ٹی کے ایکسپرٹس اور لرنرز ہوں ، ان کی ٹیم کو فائدہ کس مد میں دیا جا سکتا ہے ؟ جبکہ وہ کام اللہ کی رضا کے لئے کر رہے ہوں۔
میری کوشش ہے کہ ان کی بہترین ٹیم بنے اور وہ اپنی سروس گرین سیکرز کے آئی ٹی ونگ کے لئے فری آف کاسٹ دیتے رہیں اور اسی پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے ان کے وہاں سے بزنس بھی پیدا ہو۔ یعنی گرین سیکرز کے علاوہ کوئی بھی کام ہو ان کو اس کے پیسے ملیں۔ اور کام کا تسلسل نہ ٹوٹے۔
ٹھیکیدار طرز پر اس فیلڈ میں ایسا کیا نام ہوتا ہے پراپر؟ جس میں کوئی بزنس ڈھونڈ کر دیتا ہے اور اپنا اس میں سے حصہ کماتا ہے۔۔۔۔ نام کیا ہے اس پوسٹ کا ؟
مزید کوئی مشورہ؟
Muhammad Ahmad Baloch

0 Comments
0 Shares
336 Views