۰
السلام عليكم و رحمت الله و بركاتہ،
اللهم انك عفو تحب العفو فأعف عني،
آنسو وہ خاموش دعائیں ہیں جوصرف اللہ ہی سنتا ہے.
دنیا‎ ‎عیش گاہ نہیں، دنیا‎ ‎آزمائش گاہ ہے

تکلیف پرصبر‎ ‎اور آسائش کے‎ ‎وقت سخاوت سے‎ ‎بہتر‎ ‎کوئ‎ ‎‏ عمل نہیں.‏

"محبت" ڈهونڈنے والوں کو نہیں‎,‎ "بانٹنے" والوں کو ملتى هے”.

دعا ہے اللہ تعالٰی میرے تمام دوستوں ، عزیزوں اور اہل و عیال پر اپنی رحمتیں اور برکتیں فرمائے،آمین،

الله کریم ہم سب کو ہدایت کی توفیق عطافرماۓ، دنیاوآخرت کی عافیت عطافرماۓ اور صحیح رستےپرچلنےوالابنادے

آمین یاربالعالمین ۔
۰ السلام عليكم و رحمت الله و بركاتہ، اللهم انك عفو تحب العفو فأعف عني، آنسو وہ خاموش دعائیں ہیں جوصرف اللہ ہی سنتا ہے. دنیا‎ ‎عیش گاہ نہیں، دنیا‎ ‎آزمائش گاہ ہے تکلیف پرصبر‎ ‎اور آسائش کے‎ ‎وقت سخاوت سے‎ ‎بہتر‎ ‎کوئ‎ ‎‏ عمل نہیں.‏ "محبت" ڈهونڈنے والوں کو نہیں‎,‎ "بانٹنے" والوں کو ملتى هے”. دعا ہے اللہ تعالٰی میرے تمام دوستوں ، عزیزوں اور اہل و عیال پر اپنی رحمتیں اور برکتیں فرمائے،آمین، الله کریم ہم سب کو ہدایت کی توفیق عطافرماۓ، دنیاوآخرت کی عافیت عطافرماۓ اور صحیح رستےپرچلنےوالابنادے آمین یاربالعالمین ۔
0 Comentários 0 Compartilhamentos 95 Visualizações