کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو
وہ خواب دیکھے, تو دیکھے میرے حوالے سے
میرے مزاج کے, ہر موسم کا ساتھی ہو
میں گر پڑوں تو میری پستیوں کا ساتھی ہو
کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو وہ خواب دیکھے, تو دیکھے میرے حوالے سے میرے مزاج کے, ہر موسم کا ساتھی ہو میں گر پڑوں تو میری پستیوں کا ساتھی ہو
0 تبصرے 0 شیئرز 188 ویوز