کھڑی فصل بے وقت بارش سے تباہ ہونے کا اندیشہ ہے. یہ ایک زرعی ملک ہے. یہاں بیشتر ممالک سے زیادہ اناج پیدا ہوتا ہے. یہاں زرعی یونیورسٹیاں بھی ہیں اور ٹیکنالوجی کے ادارے بھی. کوئی طریق نہیں وضح کیا جا سکا آج تک کہ
بدلتے ہوئے موسم میں فصلوں کو کیسے بچایا جائے.

ایک نوجوان نسل بھی تیار کھڑی ہے. وقت کی روش میں اس
نسل کے تباہ ہونے کا اندیشہ ہے. یہ ایک گنجان آباد ملک ہے جہاں بیشتر ممالک سے زیادہ انسان پیدا ہوتے ہیں. یہاں کالج یونیورسٹیاں بھی ہیں اور ہیومین ڈیویلپمنٹ کے ادارے بھی. کوئی طریق وضح نہیں کیا جا سکا کہ جوان نسل کو بدلتے وقت کے تقاضوں میں کیسے کار امد شہری بنایا جائے...

just thinking aloud...

Via Afshan Huma
کھڑی فصل بے وقت بارش سے تباہ ہونے کا اندیشہ ہے. یہ ایک زرعی ملک ہے. یہاں بیشتر ممالک سے زیادہ اناج پیدا ہوتا ہے. یہاں زرعی یونیورسٹیاں بھی ہیں اور ٹیکنالوجی کے ادارے بھی. کوئی طریق نہیں وضح کیا جا سکا آج تک کہ بدلتے ہوئے موسم میں فصلوں کو کیسے بچایا جائے. ایک نوجوان نسل بھی تیار کھڑی ہے. وقت کی روش میں اس نسل کے تباہ ہونے کا اندیشہ ہے. یہ ایک گنجان آباد ملک ہے جہاں بیشتر ممالک سے زیادہ انسان پیدا ہوتے ہیں. یہاں کالج یونیورسٹیاں بھی ہیں اور ہیومین ڈیویلپمنٹ کے ادارے بھی. کوئی طریق وضح نہیں کیا جا سکا کہ جوان نسل کو بدلتے وقت کے تقاضوں میں کیسے کار امد شہری بنایا جائے... just thinking aloud... Via Afshan Huma
0 Comments 0 Shares 71 Views