لیپ ٹاپ جیتنے کے شرائط و ضوابط.
آپ کی فیس بک پروفائل پر آپ کی اپنی تصویر لگی ہونی چاہیے ۔اگر آپ خاتون ہیں اور حجاب کرتی ہیں تو2. حجاب کے ساتھ تصویرلگائیں
آپ کے ریحان اللہ والا کے ساتھ 500 باہمی دوست ہونے چاہئیں۔
facebook.com/rehan33/friends
آپ کو فیس بک لائیو کا استعمال کرتے ہوئے 10 لوگوں کے انٹرویو کرنے ہیں۔طریقہ کار کے لِیے اس لنک کو وزٹ کریںrehanu.com/fbinterview
پانچ انٹرویوز اردو زبان میں پاکستان سے کریں اور ہر صوبے سے ایک ایک انٹرویو کریں، ایک بلوچستان سے، ایک سندھ سے، ایک خیبر پختونخواہ سے، ایک پنجاب سے، اور ایک گلگت بلتستان سے۔
ہر انٹرویو کا دورانیہ 20 منٹ یا اس سے زائد ہونا چاہیے جہاں آپ صرف دو منٹ بات کریں گے بقیہ 18 منٹ مہمان بات کریں گے
اگر آپ انگریزی زبان میں انٹرویوز نہیں لے سکتے تو 20 انٹرویوز اردو زبان میں کریں
انٹرویو صرف ریحان اللہ والا کے فیس بک دوستوں کا ہونا چاہیے
برائے مہربانی جب آپ یہ تمام کام کرچکیں تو جناب عبدالفتاح سومرو سے اس نمبر پر رابطہ کریں وہ تصدیق کرکے آپ کو آپ کا لیپ ٹاپ پہنچا دیں گے

0 Комментарии
0 Поделились
474 Просмотры